حمزہ شہباز لاہور کے تین حلقوں مریم نواز گوجرانوالہ سے الیکشن لڑیں گی

اردو ورلڈ کنیڈا( ویب نیوز۔) پنجاب میں ضمنی الیکشن کے اعلان کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا سلسلہ شروع ہے اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے اپنی حکمت عملی طے کر لی ہے۔جنوبی وزیرستان میں آپریشن؛ 8 دہشت گرد ہلاک، 2 بچے شہید

حمزہ شہباز لاہور کے تین حلقوں سے انتخابی میدان میں اتریں گے جب کہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز گجرانوالہ سے الیکشن لڑیں گی

حمزہ شہباز نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں جبکہ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے ہیں اور وہ کل کاغذات نامزدگی داخل کرا دیں گی

اس سے قبل مریم نواز نے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ  مسلم لیگ نہ صرف الیکشن لڑے گی بلکہ جیتے گی بھی  ان کا کہنا تھا کہ ضروری ہے کہ الیکشن سے قبل ترازو کےدونوں پلڑوں کے برابر کئے جائیں اور صوبائی الیکشن کروا لیں  انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ ترازو کےدونوں پلڑوں کے برابر ہونے تک الیکشن نہیں ہوں گے

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 90 دن کے اندر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آئین کے مطابق انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا تھا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com