عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں سامان ساتھ نہ رکھنے کی ہدایت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) عمرہ زائرین کو مسجد الحرام جاتے ہوئے سامان ساتھ نہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے

عمرہ زائرین کو کہا گیا ہے کہ یہ سامان دوسروں کے لیے مشکلات اور تکلیف کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیں

  عمرہ زائرین کو تمام ایئرپورٹس پر جانے کی اجازت 

حجاج کرام کو رمضان میں صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہے۔ اس سلسلے میں حرمین شریفین انتظامیہ نے خواتین زائرین کی رہنمائی اور مدد کے لیے خواتین اہلکاروں کو بھی تعینات کیا ہے۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق اردو، انگریزی، ترکی، فارسی، فرانسیسی اور ازبک زبانوں میں خواتین گائیڈز بھی تعینات کی جائیں گی۔

 مزید پڑھیں

عازمین جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کر سکتے ہیں ، سعودی وزارت حج

اس کے علاوہ انتظامیہ کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خواتین زائرین کی سہولت کے لیے اضافی کوریڈور بنائے گئے ہیں، مسجد الحرام کے اندر اور باہر 68 مساجد تیار کی گئی ہیں اور 22 دروازے مختص کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام کے اطراف خواتین حجاج کے لیے 11 واش رومز اور 7 کمپلیکس بھی مختص کیے گئے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com