واٹس ایپ آڈیو چیٹ کے نام سے نیا فیچر متعارف

اردو ورلـڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) واٹس ایپ نے آڈیو چیٹ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس میں آڈیو چیٹ کا لوگو آواز کی لہر کی طرح نظر آتا ہے۔

واٹس ایپ نے اپنے فیچرز کو بے مثال رفتار سے اپ ڈیٹ کیا ہے جس سے اب وائس چیٹ اور کالنگ میں غیر معمولی تبدیلیاں آنے کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں

واٹس ایپ سے خود کو غائب کیسے کیا جا سکتا ہے ؟

واٹس ایپ نیوز ویب سائٹ ‘ویب بیٹا انفو کے مطابق آڈیو چیٹ میں کچھ بالکل نئی تبدیلیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔ وہ جلد ہی ٹوئٹر اسپیس جیسی خصوصیات پیش کریں گے۔ بیٹا ورژن 2.23.7.12 کے مطابق نیا واٹس ایپ کال انٹرفیس متعارف کرایا جائے گا۔ کال بٹن کو لہراتی لوگو سے بدل دیا جائے گا۔ یہ لوگو مینو کے اوپری حصے میں نظر آئے گا۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ گروپس کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف

اس سے گروپ چیٹس میں بہتری آئے گی جس میں بہت سے لوگ دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ آڈیو فائلیں شیئر کر سکتے ہیں۔ یعنی انہیں ٹوئٹر اسپیس کی طرح بنایا جا رہا ہے۔ نیز تجزیہ کاروں نے اس کا موازنہ سلیک کی ہڈلیزیا ڈسکارڈ وائس ایپ سے کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق وائس آپشن کا ڈسکارڈ کے قریب ہونے کا امکان ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com