196
اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے
یکم اپریل سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا اندازہ ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ حکومت قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گی۔