آئی ایم ایف کے بغیر جینا سیکھنا ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں اب آئی ایم ایف کے بغیر جینا سیکھنا ہوگا۔

وزیر خزانہ نے امید ظاہر کی کہ آئی ایم ایف پروگرام پر جلد دستخط ہو جائیں گے اور بورڈ میٹنگ بھی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے،معیشت بہترہوگی، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ  کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کیلئے نہیں بنا، پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 4 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے، ملک میں گراوٹ روک دی گئی ہے، اب اسے مکمل طور پر واپس لانا ہوگا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ 2013 سے 2018 تک معیشت میں 126 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا اور گزشتہ 5 سالوں میں صرف 26 ڈالر کا اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں

جوہری یا میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ کوشش ہے کہ 30 جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر تک لے جائیں، پاکستان ترقی کرے گا، خسارے پر قابو پایا جائے گا، 8 ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4 ارب ڈالر سے کم ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com