امریکی خاندان میں 138 سال بعد بیٹی کی پیدائش

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز ) امریکی جوڑے نے 138 سال بعد اپنے خاندان کو بیٹی سے نوازا۔

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے اینڈریو کلارک اور کیرولین کے ہاں 17 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

یہ بھی

جوبائیڈن نے دوسری بیوی کو شادی کیلئےکیسے راضی کیا ؟جانیے دلچسپ راز

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کلارک خاندان میں 138 سال بعد لڑکی کی پیدائش ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لڑکی کی والدہ کیرولین کا کہنا ہے کہ جب ہمیں معلوم ہوا کہ ہماری بیٹی کی پیدائش ہونے والی ہے تو ہمیں بہت خوشی ہوئی لیکن جب شوہر نے بتایا کہ یہ ہمارے خاندان میں 1885 کے بعد پیدا ہونے والی پہلی بیٹی ہوگی ۔

گزشتہ 138 سالوں سے کلارک خاندان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ لڑکا رہا ہے، حالانکہ قریبی رشتہ داروں کی ایک بیٹی تھی۔کیرولین کا کہنا تھا کہ ’شادی سے پہلے بھی کلارک نے مجھے اس منفرد خاندانی پس منظر کے بارے میں بتایا تھا لیکن میں نے اس وقت اس پر یقین نہیں کیا تھا۔اس جوڑے نے کہا، ’’پورا خاندان 14 دہائیوں میں اپنی پہلی بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہے، یہ ہمارے لیے ایک شاندار تحفہ ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com