181
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )جسٹس فائز عیسی آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ گئے۔
رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف کے قریب سرکاری نشستوں پر بیٹھ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ میں خطاب کر رہے ہیں اور جسٹس فائز عیسی بھی موجود ہیں https://t.co/RQnDqIX9ug pic.twitter.com/XVJMcdetAG
— Muhammad Faizan Khan (@FaizanFayzi) April 10, 2023
1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور دیگر حکومتی ارکان نے بھی شرکت کی۔