بھارت ایک دن میں کورونا کے 10 ہزار کیسز رپورٹ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 ہزار سے زائد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت کے میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں آج رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 10 ہزار 158 ہے جب کہ گزشتہ روز 7 ہزار 830 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں بھی کورونا تیزی سے پھیلنے لگا

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 30 فیصد کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ہندوستان میں فعال کوویڈ 19 کیسز کی تعداد 4 کروڑ 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ مثبت کیسز کی روزانہ کی شرح 4.42 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کووِڈ میں اضافہ ہو رہا ہے اور اگلے 10-12 دنوں تک کیسز بڑھیں گے، لیکن اس کے بعد انفیکشن کم ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں

چین میں کورونا نے تباہی مچا دی ، روزانہ 10لاکھ کیسز رپورٹ

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com