کمر کی تکلیف،رضوان کی آج کے میچ میں شرکت مشکوک

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز ) وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد رضوان اب تک کمر کے درد سے نجات حاصل نہیں کرسکے، ان کی کمر کی تکلیف کا آج دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ رضوان کو کھانا کھلانا ہے یا نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی جگہ محمد حارث کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا جائے گا تاہم رضوان کی تکلیف سنگین نہیں ہے، احتیاط کے طور پر انہیں آرام دیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کلین سویپ کرتے ہوئے محمد رضوان کی کمر میں تکلیف ہوئی تھی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com