ہتک عزت کیس، فاکس نیوز کو 78 کروڑ 75 لاکھ روپے ادا کرنا ہونگے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) فاکس نیوز امریکی صدارتی انتخابات کے اسکینڈل میںکو 78 کروڑ 75 لاکھ روپے ادا کرے گا ۔

فاکس نیوز کو 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران اور اس کے بعد جھوٹی معلومات والے اسکینڈل میں ہتک عزت کا مقدمہ طے کرنے کے لیے رقم ادا کرنا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

عدالت سے ثبوت چھپانے پر فاکس نیوز مجرم قرار،سزا سنا دی گئی

الیکٹرانک ووٹنگ کمپنی ڈومینین ووٹنگ سسٹمز نے فاکس نیوز پر 1.6 بلین ڈالر کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا جب فاکس نیوز نے اعتراف کیا کہ غلط معلومات نشر کی گئی تھیں۔فاکس نیوز نے الزام لگایا کہ ڈومینین نے ٹرمپ کے فائدے کے لیے ووٹنگ سسٹم میں دھاندلی کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com