پنجاب انتخابات،تحریک انصاف نے متعدد حلقوں کے ٹکٹ تبدیل کردئیے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب انتخابات میں تحریک انصاف نے متعدد حلقوں سے پارٹی ٹکٹ تبدیل کیے جب کہ زیر التوا حلقوں کے ٹکٹ بھی جاری کر د ئیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سربراہی میں نظرثانی کمیٹی نے اعتراضات کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد ٹکٹوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا۔

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے ،فواد چوہدری

فہرست کے مطابق پی پی 7 سے طارق مرتضی، پی پی 10 سے کرنل اجمل صابر، پی پی 11 سے عارف عباسی، پی پی 73 سے سہیل گجر اب پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔
اسی طرح پی پی 79 سے نذیر سبی، پی پی 50 سے افضل ماہی، پی پی 57 سے علی وکیل خان، پی پی 61 سے رانا نذیر، پی پی 62 سے محمد علی، پی پی 137 سے ابوذر چدھڑ، پی پی 162 لاہور سے فیاض بھٹی کوٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
پی پی 176 سے مہر سلیم، پی پی 177 سے بیرسٹر شاہد مسعود، پی پی 101 سے شہیر داد، پی پی 108 سے ندیم آفتاب سندھو، پی پی 189 سے چاند بی بی، پی پی 194 سے سلمان صفدر کو ٹکٹ ملا ہے۔

نئی فہرست کے مطابق پی پی 197 سے شکیل نیازی، پی پی 198 سے محمد دمرہ، پی پی 201 سے میجر (ر) سرور، پی پی 234 سے زاہد اقبال، پی پی 251 سے احمد یار، پی پی 253 سے اصغر جوئیہ، پی پی 253 سے اصغر جوئیہ کو ٹکٹ جاری کیے گئے پی پی 257 سے راجہ سلیم، پی پی 266 سے غلام محمد سولنگی کوٹکٹ جاری ہوئے

پی پی 271 سے نادیہ کھر، پی پی 272 سے جان یونس، پی پی 273 سے عمران، پی پی 276 سے معظم جتوئی اب پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com