236
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب ، 200مہمانوں کو دعوت دے دی گئی ۔
روس، بیلاروس، ایران، میانمار، افغانستان، شام اور وینزویلا کو بھی اس تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کب ہوگی؟
برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب کی تیاریاں، لندن سیاحوں سے بھر گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب میں شمالی کوریا، نکاراگوا سے سربراہان مملکت کے بجائے اعلی سفارت کاروں کو مدعو کیا گیا ہے جب کہ بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں 200 مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی۔