شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات،ایک ہی دن الیکشن کرانے پر اتفاق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہئیں اور پوری قوم اس پر متفق ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں اور وہ جلد پاکستان آئیں گے۔
قبل ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منٹوں میں ضمانتیں دوہرا معیار ہے جو کسی کو پسند نہیں آئے گا، انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے لیکن سب کو نظر آ رہا

تین اور دو کےبنچ کو نہیں مانتےچا رتین والے بنچ کو مانتے ہیں،نواز شریف

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ، پارلیمنٹ اور دیگر ادارے مل کر پاکستان کی خدمت کریں۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 7 روزہ دورے پر برطانیہ میں ہیں جہاں وہ برطانوی بادشاہ کی شاہی تاج پوشی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com