اصلی یا کوور گانے کی پہچان کیلئے نیا فیچر متعارف

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے یہ معلوم کرنا آسان ہوجاتا ہے کہ آپ جس گانے کی تلاش کر رہے ہیں وہ اصل گانے کا کور ہے یا لائیو ریکارڈنگ۔

اس نئے فیچر کو سب سے پہلے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم Reddit کے صارف نے دیکھا۔ جب کسی صارف نے گانا تلاش کیا، تو نتائج میں آرٹسٹ کے نام کے ساتھ ‘لائیو  اور ‘کور  کے لیبل دکھائے گئے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ گانا اصلی نہیں تھا۔

یہ لیبلز ایپ پر طویل عرصے سے استعمال ہونے والے ‘e’ لیبل سے مشابہت رکھتے ہیں (وہ لیبل جو گانوں کے آگے ظاہر ہوتا ہے جو کہ غلط زبان استعمال کرتے ہیں)۔تاہم، یہ لیبل صرف گانے کے تلاش کے نتائج میں نظر آئیں گے۔ یہ لیبل گانا چلاتے وقت یا کمیونٹی پلے لسٹ میں ظاہر نہیں ہوں گے۔مزید یہ کہ یہ لیبل اس البم میں نظر نہیں آئیں گے جہاں یہ گانا موجود ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com