عمران خان کو تکبر،غلط فہمی اور فتور نے اس مقام تک پہنچایا ہے،سعد رفیق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا تکبر، غلط فہمی اور ذ ہنی فتور نے انہیں اس مقام تک پہنچایا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جب سیاسی کارکن پکڑے جائیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔
سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کا تکبر، غلط فہمی اور ذہنی پسماندگی نے انہیں اس مقام تک پہنچایا، سابق وزیراعظم کا کوئی حامی نہیں، انہوں نے حرکتیں ہی ایسی کی ہیں
وفاقی وزیر ریلوے اور ہوا بازی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے عوام کو گمراہ کیا اور نوجوانوں میں بدگمانی پیدا کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com