القادر ٹرسٹ کیس،فوادچوہدری،شیخ رشید،پرویز خٹک آج،اسد عمر کل طلب

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وفاقی وزراء کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیخ رشید، فواد چوہدری اور پرویز خٹک کو آج جب کہ اسد عمر کو 31 مئی (کل) طلب کیا گیا ہے۔

شیخ رشید کو آج صبح 11 بجے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے 23 مئی کو عمران خان کو پھر طلب کرلیا

نیب راولپنڈی کی جانب سے فواد چوہدری کو آج دوپہر 12 بجے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں شیخ رشید اور فواد چوہدری کو بطور گواہ طلب کر لیا۔نیب سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو بھی 31 مئی کو طلب کر رکھا ہے۔

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com