جدہ تا مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں،تیز ترین ٹرین کا منصوبہ کب مکمل ہوگا ؟

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب نے  ایک ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنایا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورجن ہائپر لوپ کیپسول ٹرین میں جدہ سے مکہ مکرمہ کا سفر صرف 5 منٹ میں مکمل کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق یہ ٹیکنالوجی ایک امریکی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے اب یہ سفر انتہائی آسانی اور کم وقت میں کیا جائے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ جدید تیز رفتار منصوبہ 2030 میں مکمل ہو گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com