حج سے قبل غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کیوں کیا جاتا ہے ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) حج سے قبل غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کر دیا گیا۔

مسجد الحرام کے امور کی انچارج وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کو نیچے سے 3 مرتبہ اونچا کرنے کے بعد اسے سفید سوتی کپڑے سے ڈھانپ دیا جاتا ہے جسے احرام کہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مکہ مکرمہ: غلاف تبدیل کو تبدیل کردیا گیا

خصوصی سیڑھیوں کے ذریعے غلاف کعبہ کو اٹھانے کے لیے 50 سے زائد ماہرین کی ٹیمیں موجود ہیں۔غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصد جسے ‘کسوہ کہا جاتا ہے، حج کے دوران رش کی وجہ سے اسے نقصان سے بچانا ہے۔

غلاف کعبہ کو اٹھانے کے کام کی نگرانی حرمین شریفین کی نظامت کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کی۔ حج ختم ہوتے ہی غلاف کعبہ کو سابقہ ​​حالت میں بحال کر دیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com