9 مئی کو جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور ملزم کی شناخت ہوگئی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)9 مئی کو جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور ملزم کی شناخت ہو گئی ہے۔ملزم کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے

9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ

وہ راولپنڈی کا رہائشی ہے، جس نے 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کر کے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں۔
سامنے آنے والی ویڈیو کے مطابق بدمعاش راجہ دانش لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اکساتا رہا اور مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوا، وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر پتھراؤ اور پیٹرول بم پھینکنے میں بھی پیش پیش رہا۔

9 مئی سیاسی احتجاج نہیں بلکہ ریاست کےخلاف بغاوت تھی معافی نہیں مل سکتی،رانا ثناء اللہ

راجہ دانش وحید کی نشاندہی کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اس کی گرفتاری کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com