شہداء کو بھول جانے والی قوموں کا نام و نشان مٹ جاتا ہے،شاہد آفریدی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افواج پاکستان اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی سرزمین سے محبت کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ جیت کر بھارت کو اس کے گھر میں تھپڑ مار کر واپس آئیں، شاہد آفریدی

جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں ان کا تاریخ میں کوئی نام و نشان نہیں ہوتا۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان سے محبت ہماری رگوں میں پیوست ہے۔ ملک سے محبت کرنے والے ہر شخص کے دل میں پاک فوج کے لیے عقیدت ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کا مزید کہنا تھا کہ وطن عزیز کے تمام شہداء کی قربانیوں کو نہ صرف یاد رکھا جائے گا بلکہ ان کی حرمت پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com