158
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز )عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔
ذوالحج کو اسلام کا آخری اور اہم ترین مہینہ مانا جاتا ہے ۔
اس مقدس مہینے میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کی سعادت کے لیے سعودی عرب پہنچتے ہیں اور پھر میدان عرفان میں جمع ہوتے ہیں، جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کی سعادت حاصل کی۔ تاریخی خطبہ کو خطبہ حجۃ الوداع بھی کہا جاتا ہے۔حج کے ارکان ختم ہونے کے بعد، مسلمان حضرت ابراہیم اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ سعودی حکومت نے دو روز قبل عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل بھی کی تھ