لیہ کا اراضی سکینڈل،عمران خان کو محکمہ اینٹی کرپشن نے آج تیسری بار طلب کرلیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب کے اینٹی کرپشن نے لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آج تیسری بار طلب کر لیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش ہونے کی آخری وارننگ دی ہے، اگر وہ پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی جائے گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اینٹی کرپشن نے کہا کہ سمن نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کر دیا گیا ہے، زمان پارک میں ایڈووکیٹ علی اعجاز کو اینٹی کرپشن کا سمن نوٹس موصول ہوا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کے اراضی اسکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔ وہاں موجود ہو کر انہوں نے بنی گالہ کے ریونیو افسران پر زمین کی غیر قانونی منتقلی کے لیے دباؤ ڈالا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔