143
اردو ورلڈ کینیڈا ) ویب نیوز )بحر الکاہل میں نیوزی لینڈ کے قریب ٹونگا کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6.4 تھی۔
زلزلے کے باعث جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں
زلز لہ کتنی قسم کا ہوتا ہے،ریکٹر سکیل کیا ہوتا ہے؟زلزلے میں کیا کرنا چاہیے؟
واضح رہے کہ 10 روز قبل ٹونگا میں زلزلہ آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.2 تھی۔ یہ زلزلہ 167 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔امریکی سونامی سینٹر نے زلزلے کے بعد سونامی کے امکان کو مسترد کردیا اور کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔