سٹاک ہوم۔ پاک فوج کی طرف سے قوم کو مبارکباد،شہدا ء کا مشن جاری رکھنے کا عزم

 

اردوورلڈ کینیڈا(ویب نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کی جانب سے عوام کوعید کی مبارکباد دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ عید ہمیں امن ، اتحاد، بھائی چارے اور انسانیت کیلئے بے لوث قربانی کا پیغام دیتی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پرامن ماحول میں یہ تہوار اپنے تمام شہدا اور غازیوں کے مرہون منت ہے، شہدا ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے، شہدا کی تعظیم کریں جنہوں نے مادر وطن کے لیے قربانیاں دی ہیں۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنےکادن ہے، شہدائے وطن ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com