سویڈن واقعہ، عارف علوی کی شدید مذمت عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اردوورلڈ کینیڈا(ویب نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

صدر مملکت نے عالمی برادری سے اسلاموفوبیا کیخلاف اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی اور مکالمے کے فروغ کیلئے کام کرنا ہوگا

عارف علوی نے کہا کہ اس دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، عالمی برادری مذہبی عقائد اور اقدار کی جانب رواداری کیلئے کام کرے۔

دوسری جانب چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ سویڈن واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، دنیا بھر کی پارلیمنٹس کو خصوصی خط لکھوں گا، آزادی اظہار رائے کی آڑ لیکر جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com