169
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لبنان کی ایک مسجد کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
یکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جمعہ کو اس وقت پیش آیا جب نمازی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں
کنیڈا،ایک ہفتے میں مسجد پر دوسرا نفرت انگیز حملہ ،ملزم گرفتار
انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک نمازی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی لبنانی فوجی موقع پر پہنچ گئے۔انتظامیہ کے مطابق مسجد میں فائرنگ سے زخمی اور جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق شام سے ہے اور اس علاقے میں شامی مہاجرین آباد ہیں۔