بالی ووڈ کے دبنگ خان سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کے لیے بڑی خبر

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بالی ووڈ کے دبنگ خان سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کے لیے بڑی خبر، اداکار کی بلاک بسٹر فلم ‘کک کا سیکوئل بننے جا رہا ہے۔

2014 میں ‘کک سے ہدایت کاری میں قدم رکھنے والے فلمساز ساجد ناڈیا والا نے سیکوئل بنانے کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔
ساجد ناڈیا والا کی پہلی فلم ‘کک باکس آفس پر ہٹ رہی تھی اور اس نے باکس آفس پر 200 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی تھی۔
فلمساز نے بھارتی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں انکشاف کیا کہ ‘کک 2’ کا اسکرپٹ لکھا جا چکا ہے تاہم اسے فائنل کیا جا رہا ہے جس میں وقت لگے گا۔
انہوں نے کہا کہ پہلے اسکرپٹ میرے ذہن میں تھا لیکن پھر لکھا گیا اور سلمان خان نے اسکرین پلے بھی سنا ہے۔
ساجد ناڈیا والا کی نئی فلم ‘بول 21 جولائی کو ریلیز ہوگی جب کہ انہوں نے ‘ہاؤس فل 5’ بنانے کا بھی اعلان کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com