203
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں
معاہدے کی کسی صورت خلاف ورزی نہیں کرینگے،شہباز شریف کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
قدرتی آفات سے نمٹنے کے چیلنج کے حوالے سے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان کو کئی قدرتی آفات کے خطرات کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ حکومت پاکستان ایکشن پلان پر کام کر رہی ہے۔ کمزور شعبوں کو تحفظ فراہم کریں گے۔
مزید پڑھیں