تین سالہ بچے کے ہاتھوں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک سالہ بہن ہلاک

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز ) امریکہ میں ایک 3 سالہ لڑکے نے غلطی سے اپنی ایک سالہ بہن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا جہاں ایک تین سالہ بچے کو کھیلتے ہوئے ہینڈ گن سے گولی چل گئی جس سے اس کی ایک سالہ بہن موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ایک کال موصول ہوئی جس کے بعد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی جہاں گولی لگنے سے بچی کی موت واقع ہوئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو گھر میں کھیلتے ہوئے غیرمحفوظ طریقے سے رکھا ہوا ہینڈگن ملا، جس نے کھیلتے ہوئے غلطی سے بچے کو گولی مار دی اور گولی اس کی ایک سالہ بہن کو اس کے ساتھ کھیلتے ہوئے لگی۔پولیس کے مطابق بچی کی موت سر پر گولی لگنے سے ہوئی جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com