بیرون ملک مقیم پاکستانی 2 ماہ تک ٹیکس ادا کیے بغیر پاکستان میں موبائل فون استعمال کر سکیں گے

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے آن لائن ڈیوائس رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کر دیا ہے۔ رجسٹریشن سسٹم کے آغاز کے بعد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ذاتی موبائل فونز پر ٹیکس کی مدت 2 ماہ سے بڑھا کر 120 دن کر دی گئی ہے۔ دیا گیا ہے.

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم نے آن لائن ڈیوائس رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کیا ہے، لاکھوں سمندر پار پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنے پر امین الحق، ڈی جی پی ٹی اے اور تمام افسران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی 2 ماہ تک ٹیکس ادا کیے بغیر پاکستان میں موبائل فون استعمال کر سکیں گے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ آن لائن ڈیوائس کی مدت 2 ماہ سے بڑھائی جا سکتی ہے، دو ماہ سے زائد قیام کی صورت میں بھی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی جائے گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان آئی ٹی میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، نوجوانوں کی تربیت کے لیے تیزی سے کام کیا جائے، ووکیشنل ٹریننگ کے لیے آئی ٹی پارک کو تیزی سے بنایا جائے،

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com