4
اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)کینیڈا کے صوبہ البرٹا میں ذاتی معلومات کے ممکنہ غیر قانونی استعمال سے متعلق ایک اہم تنازع سامنے آیا ہے جس نے سیاسی فضا کو گرم کر دیا ہے۔
صوبے کی حکومتی جماعت کے ارکان پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ان کے عملے کے کچھ افراد ایک ایسے اجلاس میں شریک ہوئے جہاں مبینہ طور پر حساس ذاتی معلومات کے ذخیرے تک رسائی کے طریقوں پر غور کیا گیا۔