الجزائر میں المناک ٹریفک حادثہ، 34 افراد ہلاک

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) الجزائر میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 34 افراد ہلاک ہو گئے۔

الجزائر کی فائر سروس کے مطابق حادثہ تمانراسیٹ کے علاقے میں کار اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔

فائر سروس کا کہنا ہے کہ بس اور کار میں تصادم کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر میں گزشتہ سال مختلف ٹریفک حادثات میں 907 افراد ہلاک ہوئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com