112
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسلامی سال کے آغاز پر امت مسلمہ کو مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ میری اور میری اہلیہ کی جانب سے اپنے مسلمان دوستوں کو اسلامی سال مبارک ہو۔
جو بائیڈن نے مزید لکھا کہ ‘نیا اسلامی سال مسلمان دوستوں کے لیے امن اور رحمت کا سال ہو ۔
Jill and I extend our warm wishes to our Muslim friends and neighbors marking the Islamic New Year, 1445 Al-Hijra.
May this year bring peace and blessings to you!
— President Biden (@POTUS) July 19, 2023
واضح رہے کہ پاکستان میں بھی محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، یوم عاشور 10 محرم 1445 ہجری 29 جولائی کو ہوگا۔