26 جماعتی اتحاد کا مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ 

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)26 جماعتی اتحاد نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن گزشتہ دو ہفتوں سے مودی سے لوک سبھا میں منی پور میں جاری خانہ جنگی پر بات کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

کلمودی حکومت نے راجیہ سبھا کے 50 ارکان کی جانب سے قرارداد پیش کرنے کے بعد اجلاس کو برخاست کردیا۔

اپوزیشن پر دباؤ ڈالنے کے لیے مودی حکومت نے عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کی رکنیت بھی معطل کر دی۔

اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے کا کہنا ہے کہ مودی کو اپنے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ دوسری جانب تحریک عدم اعتماد کا سن کر صدمے میں مبتلا مودی نے اپوزیشن کے اتحاد کو ایسٹ انڈیا کمپنی سے تشبیہ دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com