البرٹا کے شہر کیلگری کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، تمام 6 افراد ہلاک 

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)کینیڈا کے البرٹا کے شہر کیلگری کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلگری کے اسپرنگ بیک ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرنے والے چھوٹے طیارے میں ایک پائلٹ اور 5 مسافر سوار تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک چرچ کی تقریب میں شرکت کے لیے سالمن آرم جانے والے مسافر طیارے کا کئی گھنٹوں تک رابطہ منقطع ہوگیا جس کی اطلاع رائل کینیڈین ایئر فورس (آر سی ایم پی) کو دی گئی جس نے طیارے کی تلاش کا آپریشن شروع کردیا۔

RCMP نے کناناسکس کاؤنٹی میں ماؤنٹ بوگور کے پہاڑوں میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کا پتہ لگایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافرہلاک  ہوگئے تاہم ہلاک افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com