لیبیا میں انسانی سمگلروں کے ویئر ہائوسز پر چھاپہ ، 385 پاکستانی بازیاب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لیبیا میں انسانی سمگلروں کے ویئر ہائوسز پر چھاپوں کے دوران 385 پاکستانیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ یہ چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہائوسزپر مارے گئے جہاں لوگ چھپے ہوئے تھے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو پیر کی صبح لیبیا کے مشرقی شہر تبروک سے 8 کلومیٹر جنوب میں الخیر کے علاقے میں اسمگلروں کے گوداموں سے رہا کیا گیا۔ ان میں بچے بھی تھے، جنہیں قریبی پولیس ہیڈ کوارٹر لے جایا گیا۔ حکام کے مطابق پاکستانی تارکین وطن یورپ جانے کی نیت سے لیبیا پہنچے تھے لیکن سمگلروں نے انہیں حراست میں لے لیا اور رہائی کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com