اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ کیس میں 8 درخواستوں پر فیصلہ آج سنائےگی،عمران خان کی نیب میں بھی طلبی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ کے مقدمے کی سماعت روکنے سمیت چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی

، جس میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہونے یا نہ ہونے سمیت اہم امور پر فیصلہ کیا جائے گا۔
دوسری جانب سپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست مسترد کردی۔
علاوہ ازیں 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج نیب راولپنڈی آفس طلب کر لیا ہے جب کہ نیب نے القادر ٹرسٹ کو فنڈز فراہم کرنے والوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com