اینٹی کرپشن ٹیم کا پنجاب پولیس کے ہمراہ زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اینٹی کرپشن ٹیم نے پنجاب پولیس کے ہمراہ زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ مارا۔اینٹی کرپشن اور پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ مارا۔

حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، وہ اپنے مقدمات میں تعاون نہیں کر رہی اور وہ کرپشن، کک بیکس کے کیس میں مطلوب ہیں۔
نعیم ابراہیم کے گھر پر بھی چھاپہ ماراگیا ہے
دوسری جانب عارفوالا میں اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری نعیم ابراہیم کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے جب کہ چوہدری نعیم ابراہیم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ہاتھ نہیں آئے
پی ٹی آئی رہنما نعیم ابراہیم پر سرکاری اراضی پر تجاوزات کے مقدمات ہیں، چھاپہ مار ٹیم نے گھر کی مکمل تلاشی بھی لی، چھاپہ مار ٹیم میں پولیس، ایلیٹ اور اینٹی کرپشن کے اہلکار شامل تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com