219
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) نرس پیرول کے لیے بھی اہل نہیں ہوگی، عدالت نے سماعت کے دوران نرس لوسی لیٹبی کے رویے کو سرد مہری قرار دیتے ہوئے کہا کہ 33 سالہ نرس نے کبھی کوئی پچھتاوا ے کا اظہار نہیں کیا ۔
یہ بھی پڑھیں
برطانیہ ، 7 نومولود بچوں کو غلط انجکشن لگا کر قتل کرنے والی نرس مجرم قرار
ایک برطانوی نرس کو شمال مشرقی برطانیہ کے ایک ہسپتال میں سات نوزائیدہ بچوں کو انسولین کے زہر سے ہلاک کرنے اور مزید چھ کو مارنے کی کوشش کا قصوروار پایا گیا ہے۔مقدمے کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ کاؤنٹی آف چیسٹر ہسپتال میں کام کرنے والی 33 سالہ نرس لوسی لیٹبی نے مبینہ طور پر 2015-2016 کے درمیان پانچ نومولود لڑکوں اور دو نوزائیدہ لڑکیوں کو قتل کیا۔