الیکشن کمیشن انتخابا ت کے معاملے پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز آج سے کریگا

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سے عام انتخابات کے معاملے پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کرے گا۔

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے وفود آج ملاقات کریں گے، الیکشن کمیشن نے ملاقات کے لیے دونوں سیاسی جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کردیئے ہیں۔
پی ٹی آئی دوپہر 2 بجے الیکشن کمیشن سے مشاورت کرے گی جب کہ جے یو آئی کا وفد 3 بجے الیکشن کمیشن سے مشاورت کرے گا۔
انتخابات کے شیڈول اور تاریخ کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی، الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کے روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے بھی مشاورت کرے گا۔
الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو 25 اگست اور آصف زرداری کو 29 اگست کو مشاورت کے لیے مدعو کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com