243
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیاگیا نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22روپے کا اضافہ کردیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت تین سوبارہ روپے ہوگئی ہے ،
مٹی کے تیل کی قیمت بائیس روپے اضافےکے ساتھ مزید بڑ ھ گئ ہے حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا،نئی قیمت 312 روپے مقرر کردی، ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقرر کر دی گئی ہے،ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقررمٹی کا تیل 22 روپے اضافے کے ساتھ 186عشاریہ 07 روپے مقررلائیٹ ڈیزل کی قیمت 27 روپے اضافے کے ساتھ 174 عشاریہ 68 روپے مقرر کی گئی ہے۔