چینی صدر کا بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چین کے صدر شی جن پنگ کی بھارت میں ہونے والی جی 20 سربراہی کانفرنس میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں مقیم ایک بھارتی سفارتکار اور دیگر بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ چینی وزیراعظم لی کیانگ بھارت میں ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

امریکی صدر جو بائیڈن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن پہلے ہی G20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے اور وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو بھیجنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ G20 سربراہی اجلاس 9 اور 10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔ چین نے صدر شی جن پنگ کے دورہ بھارت کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com