کینیڈا،آگ سے بچنے کے لیے دو خواتین نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی،زخمی

اردورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )گزشتہ روز صبح سکاربورو میں گھر میں لگی آگ سے بچنے کے لیے دو خواتین نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ اسے زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔

کنگسٹن روڈ اور لارنس ایونیو ایسٹ کے قریب ہوم سٹیڈ روڈ پر واقع گھر میں ون الارم کی آگ رات 2:30 بجے کے قریب لگی۔ گھر میں موجود دو خواتین نے آگ سے بچنے کے لیے دوسری منزل کی کھڑکی سے کھڑی گاڑی پر چھلانگ لگا دی۔ ایک خاتون کار کی ونڈ شیلڈ پر گر گئی۔ دونوں خواتین شدید زخمی ہو گئیں جنہیں ہسپتال لے جایا گیا۔
آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ آگ گھر کے پچھلے حصے سے شروع ہوئی۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com