صاف اور شفاف انتخابات کرائیں گے، ہم پر کوئی دباؤ نہیں،نگران وزیر داخلہ 

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )نگران وزیر داخلہ سندھ حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہم صاف اور شفاف انتخابات کرائیں گے، ہم پر کوئی دباؤ نہیں۔ٹھٹھہ کے مکلی بائی پاس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگر ان وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا کہ کراچی اور اندرون سندھ بڑے آپریشن کی تیاری کررہے ہیں، آج نئے افسران آئیں گے، جس کے بعد آپریشن ہو ۔ اچھے لوگوں کو تعینات کر رہے ہیں جس کے بعد سندھ میں امن آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی اور اندرون سندھ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے، پورے سندھ میں آپریشن ہوگا، گھوٹگی، کشمور، جیکب آباد، کندھ کوٹ میں آپریشن کی مکمل تیاریاں کرلی گئی ہیں، کچے میں ہر جگہ آپریشن ہوگا  اور پکا ہوا علاقے. کسی سے سیاسی انتقام نہیں لے رہے، اگر ان کے خلاف نیب یا دیگر کیسز ہیں تو ان کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔

حارث نواز نے کہا کہ رانی پور کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، جو بچے کام کے لیے گھر پر چھوڑے جائیں گے انہیں واپس بھیج دیا جائے گا، یہ چائلڈ لیبر میں آتا ہے، جان محمد مہر کے قاتل اس لیے نہیں پکڑے جا رہے کہ ہم جانتے ہیں کہ وہ آپ دیکھ لیں گے

سندھ کے نگراں وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ تاریخ ملتے ہی ہدایات جاری کریں گے، ہم پر کوئی سیاسی دباؤ نہیں اور نہ ہی لیں گے، ہمیں ووٹ کی ضرورت نہیں، عوام کی خدمت کرنی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com