88
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے اضافے کی منظوری دے دی
اس حوالے سے نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، اضافہ صارفین سے ستمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں