9مئی ،تحریک انصاف کے 22 رہنماؤں کی جائیدادیں اور بینک اکائونٹس ضبط کرنیکی اجازت مانگ لی گئی

اردوورلڈکینیڈا ( ویب نیوز)9مئی ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا مزید سخت کر دیا گیا۔پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کی اجازت مانگی ہے، جنہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔ ۔

جے آئی ٹی کے سربراہ عمران کشور نے ایف بی آر، کمشنر لاہور اور اسٹیٹ بینک سے ملزمان کی جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ملزمان میں پی ٹی آئی چیئرمین کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت پی ٹی آئی کے 22 رہنما شامل ہیں۔
عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ تفتیشی ٹیم نے ملزمان کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث قرار دیا ہے، ملزمان کے خلاف آرٹیکل 88 کے تحت کارروائی کرکے جائیدادیں اور رقم ضبط کرنے کی اجازت دی جائے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com