پائیدار ترقی کے لیے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے،انوار الحق کاکڑ

نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کے پاس ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کے لیے وسائل کی کمی ہے۔نگران وزیراعظم نے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے اجلاس میں بھی شرکت کی جہاں انہوں نے کہا کہ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور سی پیک پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں اہم ہیں۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے
نگرا ن وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاک ایران تعلقات میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر اتحاد اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں مضبوط تعاون شامل ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں