ہردیپ سنگھ قتل معاملہ،امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کو معلومات فراہم کیں

امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں اہم کردار ادا کیا اور کینیڈا کو ایسی معلومات فراہم کیں جن سے ثابت ہوا کہ اس قتل میں بھارت ملوث ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نگر قتل کے بارے میں متعلقہ معلومات امریکہ نے مختلف انٹیلی جنس اسٹریمز کے پیکج کے طور پر شیئر کی تھیں۔ امریکہ نے ہندوستان کینیڈا تنازعہ میں کینیڈا کی حمایت اور تعاون کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلینکن نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے اور ہردیپ سنگھ نگر کے قتل کے لیے احتساب کو یقینی بنائے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca