ٹیکس وصولی ،انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کاایف بی آرکی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر ٹیکس ہدف حاصل کرے گا اور آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی، جولائی سے ستمبر کے ریونیو کا ڈیٹا آئندہ ہفتے آئی ایم ایف کو جمع کرایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں ہدف سے زیادہ ریونیو اکٹھا کیا ہے، ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں 2.1 ٹریلین ٹیکس جمع کیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو ٹیکس چوروں کے خلاف ایکشن پلان سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔