72
اضافی دستا ویزات جمع ہوگئی ہیں اضافی دستاویزات درخواست گزار امیر خان کے وکیل خواجہ طارق رحیم نے جمع کرائی ہیں، ایک علیحدہ درخواست میں سپریم کورٹ سے اضافی دستاویزات کی منظوری کی استدعا کی گئی تھی
واضح رہے کہ سابق حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے چیف جسٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کیا تھا۔ قانون کے تحت ازخود نوٹس جاری کرنے، بنچوں کی تشکیل اور مقدمات کے تعین کا اختیار 3 سینئر ججز پر مشتمل کمیٹی کو دیا گیا ہے۔